Thursday, July 30, 2009

ال میٹاڈر



ال میٹاڈر
El Matador
ایک تھرڈ پرسن شوٹر جنگی گیم, جہاں کھلاڑی ایک ڈی ای اے ایجنٹ کا کردار ادا کریں گے، جس کا مقصد جنوبی امریکہ میں ہونے والے منظم جرائم کا خاتمہ کرنا ہے.
سسٹم کے لیے ونڈوز ایکس پی، پینٹیم 1.5 پروسیسر یا ای ایم ڈی، 512 ایمبی ریم،
128 ایم بی گرافک کارڈ اور 2.5 جی بی ہارڈ ڈسک میں جگہ

0 comments:

Post a Comment

Template by: Free Blog Templates