
کال آف ڈیوٹی2 ایک تاریخی فرسٹ پرسن شوٹر ویڈیو گیم ہے، اور گدشتہ گیم کال آف ڈیوٹی کی کہانی پر قائم ہے.یہ جنگ عظیم دوم کے چار تجربہ کار فوجیوں کی داستان ہے ان میں ایک سرخ آرمی یعنی روسی فوجی، ایک امریکی فوجی اور دو برطانوی فوجی ہیں.

کال آف ڈیوٹی2 ایک تاریخی فرسٹ پرسن شوٹر ویڈیو گیم ہے، اور گدشتہ گیم کال آف ڈیوٹی کی کہانی پر قائم ہے.
0 comments:
Post a Comment